Very Sad Urdu Poetry Collection And Sad Urdu Shayari Images

New Sad Poetry in Urdu

Best unique Urdu poetry collection that you can read and enjoy and also you can share it with your friends anywhere on your social media accounts Urdu poetry is very beautiful poetry that emotionally touches your feelings many people like reading Urdu poetry because sometimes we read poetry and we think that poetry is similar to our situation in our life here you can read Urdu poetry messages and beautiful Urdu poetry images all images are high-quality HD images

Best Sad Poetry in Urdu

Sad Quotes in Urdu
Sad Quotes in Urdu

اتنے برسوں کی جدائی ھے کہ اب
تم کو دیکھیں گے تو مر جائیں گے

دیکھنے والے دیکھ لیں صورت
پھر یہ صورت نظر نہ آئے گی

شدت سے کوئی یاد کرتا ہوگا
مدت سے یہی وہم ہے!!

تم مجھے پھر سے ستانے لگے
کیوں مجھے پھر سے یاد آنے لگے

کوشش تو کرو نا ۔۔۔صاحب
تھوڑا سا ہمیں یاد کرنے کی

Best Urdu Poetry
Best Urdu Poetry

New Sad Poetry in Urdu

آج کی رات بھی ممکن ہے نا سو سکوں
یاد پھر آئی ہے نیندوں کو اڑانے والی

ڈھلنے لگی تھی رات کہ تُم یاد آ گئے
پھر یُوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی

اس طرح بھی نہ یاد آ مجھ کو
اتنے آنسو نہیی ہیں میرے پاس

تو یاد کر یا بھول جا
تو یاد ہے یہ یاد رکھ

دوستی اپنی بھی اثر رکھتی ہے
بہت یا د آ ئیں گے زرا بھو ل کر تو دیکھو

میرے مرنے کی خبر خوب پھیلانا
بہت سے دلوں کو سکون ملے گا

تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو
تو میرے روٹھنے پہ راضی ہے

Heart Touching Poetry in Urdu

Sad Poetry in Urdu
Sad Poetry in Urdu

تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں
جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا

مشہور بہت ہے میرے الفاظ کی تاثیر
مگر اک شخص مجھ سے منایا نہیں جاتا

وہ اس قدر روٹھ گیا مجھ سے
جیسے کسی اور نے منا لیا ہو

تم جو بچھڑے ہو جلد بازی میں
تم تو اپنے تھے روٹھ بھی سکتے تھے

میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا محسن
جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب

جب میں روٹھ جاوں تو مجھے منانا
اور کچھ نہ کرنا بس گلے سے لگا لینا

آج نصیب نے کہا بول کیا چاہیے
تیرا نام کیا لیا خاموش ہو گیا

Very Sad Poetry in Urdu Images

Sad Shayari in Urdu
Sad Shayari in Urdu

‏الفاظ صرف چبھتے ہیں
‏خاموشیاں ‏مار دیتی ہیں

یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کے اداس ہوں

خاموش سا شہر اور گفتگوں کی آرزو’
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں۔

اگر کچھ بھی نہیں ہمارے درمیان
تو پھر اتنی گہری خاموشی کیوں ہے

تیری تلاش میں نکلوں بھی تو کیا فائدہ……😔
تو بدل گیا ہے,,, کھویا ہوتا تو اور بات تھی💔

Sad Shayari in Urdu

New Sad Poetry
New Sad Poetry

احسا سِ محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیں
تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں۔

نہ جواب دے نہ سوال کر
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔

توڑ ڈالا تیری مخلوق نے مُجھ کو یارب
تجھکو اک بار مجھے پھر سے بنانا ہو گا

اگر تو سلیقے سے توڑتا مجھ کو
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے

غلط تھا اس پہ شک کرنا لیکن😔
دکھ یہی ہے کہ شک صحیح نکلا💔

Sad Poetry Status

Love Poetry in Urdu
Love Poetry in Urdu

پھر یوں ہوا کہ ہم صبر کی انگلی پکڑ کر
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے۔

شدتِ عِشق نے یہ حال کیا ہے میرا،،
نبض چلتی ہے تو دُکھتی ہے کلائ میری،،

یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا

تُو نے مُجھ کو مانگا ہی نہیں_ ورنہ کیا تیرا کوئی خُدا نہ تھا

سُن میری بدگُمان پَری
ہر کوئی بھیڑیا نہیں ہوتا 💯🔥

Beautiful Poetry image
Beautiful Poetry image

Love Poetry in Urdu

اس سے بڑھ کر اور کتنا تُجھے قریب لاؤں.
تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی میرا دل نہیں بھرتا…❤

شرما گئے، گھبرا گئے، آنکھیں چُرا گئے
اے عشق! مرحبا وہ یہاں تک تو آگئے

لوگ بہت اچھے ہو تے ہیں
اگر ہما ر ا وقت اچھا ہو تو.

دل تو خیـــــــر دل،
تم نے تو خوابوں کو بھی توڑ دیا

اسے گمان ہے کہ میری اڑان کچھ کم ہے
مجھے یقین ہے کہ یہ آسمان کچھ کم ہے

Latest Urdu Poetry
Latest Urdu Poetry

Sad Quotes in Urdu

میری زندگی میں رہو گے تم عمر بھر
اب چاہے پیار بن کر رہو یا درد بن کر

کن  لفظوں   میں کروں  بیاں اہمیت    تیری…
کہ بن تیرے میں ہمیشہ نا مکمل سا رہتا ہوں…

درجہ بندی دیکھی جائے تو ہمارا یار اول ہے
روٹھ جانے میں ، دل جلانے میں اور بھول جانے میں

دیوانہ اگر ہنستا ہے تو اسے ہنسنے دو
کمبخت تنہائی میں رویا بھی بہت ہوگا

دل واقف ہو چکا ہے محبت سے  صاحب
اسی لئے دوبارہ کرنے کی اس کی ہمت نہیں

اچھی چائے اور مضبوط رشتے
بنانے میں وقت لگتا ہے ☺️

❤دل میں رہ کر  دل دُکھاتے ھو،،
اپنا مُقام دیکھو اور اپنے کام دیکھو،،😔

رشتے موتیوں کی طرح ہوتے ہیں گر بھی جائیں تو جھک کر اٹھا لینا چاہیے

ہم روز اداس ہوتے  ہیں اورشام گزر جاتی ہے
ایک روز شام اداس ہوگی اور ہم گزر جائیں گے

ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💔
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤

درد چھپا کے مسکرنا ھی کمال ھے
اور ھم اس کمال میں کمال رکھتے ہیں☺️

انکار ہی سہی مگر کچھ تو بول اے ہمدم
تیرا چپ سا رہنا بھی ہمیں تکلیف دیتا ھے

تُم بھی قسموں کو توڑ کر خوش ہو
میں  بھی  زندہ  ہوں بے  وفا  ہو کر💔

Read Bewafa Poetry

Read 100+ New Sad Shayari

Final Words

Best Urdu Sad Poetry collection if you like you can tell us by commenting below Urdu poetry is very famous now a days everyone share Urdu poetry according to their feelings like sad poetry Love poetry and other all type of poetry will be posted here you can visit daily our website we will post best and unique poetry that you will only read here all of our poetry is not available on the Internet anywhere because we create our unique poetry that you can enjoy and share on your social media accounts thank you for being here