100+ New Sad Shayari in Urdu – Urdu Poetry

Sad Shayari in Urdu

If you are a very emotional person and you like Sad Shayari in Urdu So here you will find a lot of best Sad Shayari in Urdu. Sometimes it happens that our mood is not good, we are feeling very sad and we want to share our experiences with our friends. But we have trouble how our friends know that we are not feeling well, we are feeling very sad So many people who are Sad Shayari post their WhatsApp and Facebook so that their friends know the family that you are feeling very lonely or feeling very sad. For that, according to your mood, you will need a very good poetry, you will get it from here

Here you will get all kinds of shayari according to your mode, whether you are happy to feel set, or you want to express any emotion, with your friends by coming here and copying every kind of shayari. In this post below you will find all the shayari that you can copy and apply on your WhatsApp or Facebook and you will also get very good pictures on which the shayari is written,

Sad Shayari in Urdu

بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں

جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے
بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے

صرف تصویر … رہ گئی باقی
جس میں ہم ساتھ ساتھ بیٹھے تھے

مدتوں بعد یہ دستک کیسی؟
ضرور کوئی مطلبی ہو گا

اہل دل اس کو دل نہیں کہتے
جو تڑپتا نہ ہو کسی.کے لیے❤

اترتا نہیں موت سے پہلے
عشق ایسا بخار ہے سائیں

کہاں سے لاؤں وہ گزرا ہوا وقت
جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے

زندگی جب حساب مانگے گی
تیرے وعدے اٹھا کے لائیں گئے

جب انسان اندر سے مر جاتا ہے
وہ حد سے زیادہ خو ش اخلاق ہو جاتا ہے

مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا

خود پہ بیتی ہو تو روتے ہو سسکتے ہو
وہ جو ہم نے کیا تھا وہ عشق نہیں تھا

بہت رو یا ہو ں آ ج میں
بچپن کی تصو یر میں خو د کو ہنستہ دیکھ کر

اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا

نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے

سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو

Urdu poetry
Urdu poetry

یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں

کون خریدے گا ہیروں کے دام تیرے آنسو
وہ جو درد کا تاجر تھا شہر چھوڑ گیا

تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا

نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں

میرے ساتھ وہ رہے گا تو زمانہ کیا کہے گا
میری اک یہی تمنا ، اسے اک یہی بہانہ

کیسے لٹا یہ شہرِ وفا
کیسے لُٹا یہ شہرِ وفا ۔۔۔۔۔۔کچھ نہ پوچھئے
کس کس نے کی ہے ہم سے جفا۔۔۔۔ کچھ نہ پو چھئے..

یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤

Sad urdu shayari
Sad urdu shayari

‏جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے
میں نے آخری خواہش میں بھی آپکی محبت مانگی

ہم تو مو جو د ہیں اندھیروں میں اُ جا لو ں کی طرح تم نے ڈھو نڈا ہی نہیں ڈھو نڈ نے وا لوں کی طر ح

وہی شخص مجھے زندگی بھر کے لئے اداس کر گیا’’سر فراز‘‘
جو مجھے ہر روز کہتا تھا تمہا رے چہرے پے اداسی اچھی نہیں لگتی

دل میں رہ کر دل دُ کھاتے ہو
اپنا مقام دیکھو اور اپنا کام دیکھو

شک تو تھا ہم کو کہ محبت میں خسارے ہوں گے
لیکن اندازہ نہ تھا سبھی ہمارے ہوں گے

نہ کرو تکرار مجھے تمہارا ہی خیا ل ہے
پھر با ت سے بات بڑھے گی اور تم روٹھ جا ؤ گے

Sad shayari in urdu
Sad shayari in urdu

کل میں نے اس کو دیکھا تو دیکھا نہیں گیا
مجھ سے بچھڑ کے وہ بھی بہت غم سے چُو ر تھا

عُمر ساری تو بہت دُور کی بات ہے مُحسن ؔ
اِک لمحے کے لیے کا ش وہ میرا ہو تا

Sad shayari in urdu
Sad shayari in urdu

کو ئی کتنا ہی خو ش مزا ج کیوں نہ ہو
رُلا دیتی ہے کسی کی کمی کبھی کبھی

سچ ہی کہا تھا کسی نے خو د پے بھروسے کا ہنر سیکھ لے
محبت جتنی بھی سچی ہو دُکھ ضرو ر دیتی ہے

Urdu poetry images
Urdu poetry images

اندیشہ بھی بہت تھا اور احتیاط بھی بہت کی
ہو تے ہو تے وہ شخص آ خر جدا ہو ہی گیا

Sad poetry in Urdu
Sad poetry in Urdu

Love Poetry in Urdu

So this was the best poetry of Urdu which was Sad Shayari, you will get more shayaris but we collected it very hard which you will not find anywhere else, if you want such tremendous poetry then you keep visiting our website You can share all this shayari dreams with friends anywhere, whether you can share tea on social media Facebook, WhatsApp or anywhere.